پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف کو 22 اگست کو جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر…

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے، 3 جوان شہید

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور خارجی دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے جبکہ 3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) دہشتگردوں سے فائرنگ…

9مئی واقعات میں دشمن انٹیلیجنس ایجنسیز کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات میں دشمن انٹیلیجنس ایجنسیز ملوث تھیں۔ جس کے ثبوت موجود ہیں۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق بحث کسی سطح پر زیرغور نہیں، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی سے متعلق خبروں پر ردعمل دے دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ وہ آج صبح سے ہی وزیراعظم شہباز…

پی آئی اے کا جشن آزادی پر کرایوں میں حیرت انگیز رعایت کا اعلان

پی آئی اے نے جشن آزادی پر مسافروں کے لیے کرایوں میں رعایت کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے مطابق مسافروں کے لیے اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت ہوگی ،رعایتی ٹکٹ صرف 14 اگست کےلیے…

آئندہ چند ہفتوں میں عوام خوشخبری سنے گی ،وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ توانائی شعبے کے مسائل حل کریں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا،بجلی 77پیسے فی یونٹ سستی ہوئی ہے،تمام آئی پی…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم…

لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد عامر متحدہ عرب امارات کیلئے پاکستانی سفیر نامزد

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے 11 ماہ قبل فوج میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ سید فیصل نیاز…

اوور بلنگ کا شکار بجلی صارفین کو بڑا ریلیف

وفاقی حکومت نے صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں اوور بلنگ کے اضافی چارجز واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے مطابق پرو ریٹا سسٹم کے تحت وفاقی حکومت نے ہدایت کی ہے کہ…

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان تحریری معاہدہ سامنے آگیا

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے تحریری معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ معاہدے کے مطابق حکومت تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کر ے گی ،تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح گزشتہ مالی سال کے مطابق…