پاکستان
کامران ٹیسوری
تبدیلی کی خبریں زیر گردش رہنے کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا ردعمل بھی آ گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عہدے تو آتے جاتے رہتے ہیں، جب تک اس عہدے پر…
عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی ، عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں…
چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گی
چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پلانٹ لگائے گی، پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین اور چینی کمپنی کے…
پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ججز کی نامزدگی سے معذرت کر لی۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کو لکھے گئے جوابی مراسلے میں کہا گیا…
پنجاب، پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز کے داخلہ ٹیسٹ فیس میں 67 اضافہ کر دیا گیا
محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹرزکے ایم ایس،ایم ڈی پروگرامز داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 67 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، انٹریونیورسٹی بورڈکے اجلاس میں انٹری ٹیسٹ فیس میں اضافے کی منظوری، جوائنٹ سینٹرل…
مفت بجلی دینا شروع کر رہے ہیں، وزیر توانائی سندھ کا اعلان
وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم 100 یونٹ مفت بجلی دینا شروع کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر توانائی ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ بجلی کے بل زیادہ آرہے ہیں، شہری پریشان ہیں، ہمارا انتخابی…
ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں فری دستیاب ہوگی، این ایچ اے
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کے لیے بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہوگی، مستقبل قریب میں صرف ایم ٹیگزسے لیس گاڑیوں کو ہی موٹر ویز…
ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا…
اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلان
لاہور: اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور…
معاہدے پر عمل نہیں ہوا تو 45 دن بعد پھر اسلام آباد آئیں گے، حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکوت نے اگر معاہدے پر عمل نہیں کیا تو 45 دن بعد اسلام آباد واپس آئیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی میں جلسے…