پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، بالائی سندھ سمیت بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں…
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیساتھ بھارتی و غیرملکی فینز کی سلفیاں
پیرس: پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرنے والے ارشد ندیم نے بھارتی و غیر ملکی مداحوں کے دل بھی جیت لیے۔ جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد نوجوان اولمپئین ارشد ندیم نے گراؤنڈ کا چکر…
ارشد ندیم نے ثابت کیا، وسائل نہ بھی ہوں تو جذبہ کارفرما ہوتا ہے، احسن اقبال
لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ارشد ندیم نے ثابت کیا، وسائل نہ بھی ہوں تو جذبہ کارفرما ہوتا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا
پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) رحیم یار خان احمد رضا بٹ،منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور نعیم اقبال سید اور ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی…
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنا غیر آئینی ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے سنئیر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ سپریم کورٹ کے آرڈرز پر عملدرآمد نہ ہو اگر اس طرف چل پڑے تو آئینی توازن بگڑ جائے گا، سپریم کورٹ نے فیصلہ…
تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا نام تبدیل کر کے ارشد ندیم ٹی ایچ کیو ہسپتال رکھ دیا گیا
حکومت پنجاب نے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال میاں چنوں کا نام ارشد ندیم کے نام سے منسوب کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے پر میاں چنوں کے…
ارشد ندیم کیلئے لائف ٹائم ممبرشپ دینے کا اعلان
کراچی پریس کلب نے پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل لانے والے ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبرشپ دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ…
ارشد ندیم کیلئے اعلان کردہ انعامی رقم پر ٹیکس لگے گا یا نہیں؟
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگنے کی خبروں کی تردید کردی۔ اس حوالے سے خبریں سامنے آئیں تھیں کہ ارشد ندیم واپڈا میں…
بانی نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو پاکستان سے چلاجاؤں گا،شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں واپس نہ لیا تو پھر قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر پاکستان سے چلا جاؤں گا۔ شیر افضل…
9مئی کے مقدمات میں صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان حملے سمیت9مئی کے دیگرمقدمات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صنم جاوید کی حاضری معافی کی…