پاکستان
بیرسٹر گوہر
تحریکِ انصاف نے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ راولپنڈی جا رہے تھے۔…
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر جانے سے 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ایم آئی 8 ہیلی…
پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا۔ آر می چیف اور تاجر برادری کی ملاقات میں معیشت سے اہم امور…
آئی ایم ایف
نئے قرض کی منظوری کے بعد عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت کی بہتری ، مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی کی ہے تاہم مزید مطالبات بھی پیش کئے ہیں۔ آئی ایم ایف نے…
راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق کہا کہ راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آج بھی راولپنڈی پر یلغار کا…
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے عوام کی سہولت کیلئے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں 10 سے لیکر 190 روپے تک کم کر دی ہے۔ ترجمان…
محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں محسن نقوی کی صدارت میں اجلاس ہوا،…
جسٹس بابر ستار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی رخصت منظور کر لی گئی جس کا نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس…
باجوڑ ، پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی ، 3 اہلکار زخمی
ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی عبد العزیز نے بتایا کہ ایس ایچ او شاہ پور خان معمول کے گشت پر تھے ،…
علی امین
وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کارکن رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لائیں، جلسے کیلئے ہر صورت راولپنڈی پہنچیں گے۔ علی امین گنڈاپور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع سے جلسے…