پاکستان
بیرسٹر سیف
خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع ہو چکا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ راولپنڈی احتجاج کے لئے تمام…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے لیاقت باغ کو سیل کر دیا ہے۔ یاقت باغ کے گیٹ کو رکاوٹیں کھڑی کر کے اور خاردار تاریں لگا دی گئی ہیں…
پاکستان سپر لیگ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کرنے کے حوالے…
پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش کی وجہ سے اسلام آباد میں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں چند…
دنیا دار اور دین دار کی سیاست میں فرق کو سمجھنا ہو گا، مولانا فضل الرحمان
راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاست تو ابو جہل اور فرعون بھی کرتا تھا۔ لیکن دنیا دار اور دین دار کی سیاست میں فرق کو سمجھنا ہو گا۔…
راولپنڈی میں آج موبائل فون اور میٹرو بس سروس بند رہے گی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کی کال کے پیش نظر شہر میں موبائل فون سروس معطل اور میٹرو بس سروس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
جماعت اسلامی کا کل پاکستان بھر میں دھرنے دینے کا اعلان
حیدر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 29 تاریخ کو پاکستان بھر میں دھرنے دیئے جائیں گے۔ پہلے ہم نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی اب پہیہ جام ہڑتال کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ…
حکومت خود پی ٹی آئی کے جلسے کی تشہیر کرتی ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: سربراہ عوام پاکستان پارٹی اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت خود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کی تشہیر کرتی ہے۔ یہ ماننا ہو گا کہ پی ٹی آئی کو…
قبائلی اضلاع میں خواتین پولیس بھرتیوں کا رجحان تیز، مزید 23 فورس کا حصہ
پشاور( شہزادہ فہد) خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں کے رجحان میں تیزی آگئی ہے۔ سنٹرل پولیس آفس پشاور کے مطابق انضمام کے بعد قبائلی اضلاع میں 23 خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں کی گئی ہیں،…
سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر بھرپور اعتماد اور یقین رکھنا چاہیے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر بھرپور اعتماد اور یقین رکھنا چاہیے،معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوشش کرنے والوں کو شکست ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…