پاکستان
راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے،رینجرز کی تعیناتی کیلئے بھی وفاقی حکومت…
کے پی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار کردیا
خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے پیکج کی منظوری…
وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت
وادی نیلم میں سطح سمندر سے14ہزار 174فٹ بلندی پر 2 نئی جھیلیں دریافت ہوئی ہیں۔ گریس ویلی میں نئی جھیلوں کو مقامی ہائیکر ندیم منہاس نے ٹیم کے ہمراہ دریافت کیا،نئی جھیلوں کو مچک جھیل، چھمبر جھیل کے نام سے…
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا گیا
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد علی یکم اکتوبر کو عہدہ سنبھالیں گے،لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 2سال 3ماہ کیلئے سیکریٹری دفاع تعینات رہیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی…
خیبرپختونخوا، دل کے مریضوں کیلئے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف
خیبرپختونخوا میں دل کے لیک والو میں مبتلا عمر رسیدہ مریضوں کے لیے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف، پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ٹاوی کے بعد مائٹرل کلپ سرجری صوبے میں پہلی بارمتعارف کرا دی۔ خیبر پختونخوا…
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کی 14 ستمبر کی وضاحت
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوصنشستوں پر اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کردیا۔ ا لیکشن کمیشن نے اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت پر سپریم کورٹ میں نظرثانی دائر کردی، جس میں موقف…
صوبائی حکومت کا سرکاری میڈیکل کالجز میں کوٹہ پر نظرثانی کا فیصلہ
حکومت نے سرکاری میڈیکل کالجز میں کوٹہ پر نظر ثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سے کوٹہ کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں معذور طلبا ء کیلئے 20 سیٹیں…
راولپنڈی میں روزانہ ڈینگی کے درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے
وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر درجنوں نئے مثبت کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ انسداد ڈینگی مہم کے باوجود راولپنڈی میں مچھروں کے حملوں کی شدت بڑھ رہی ہے۔…
پبلک سروس کمیشن کے امتحانات، پنجاب کے 7 شہروں میں دو دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
پنجاب حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب کے 7 شہروں میں ہفتہ 28 ستمبر…
پاکستان عراق دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے پر اتفاق
نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے عراقی ہم منصب محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان عراق دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے علاقائی…