پاکستان
علی امین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بعد کوئی گولی برسائے گا، تو اس پر گولی برسائی جائے گی۔ ایک ویڈیو بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا…
قومی کرکٹرز
قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل 30 ستمبر کو ہوں گے ، 2 کلو میٹر کی دوڑ میں قومی کرکٹرز کو بہتری لانے کا ٹاسک ملا ہوا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے ذرائع کے مطابق 8…
کوئٹہ: پنجگور میں گھر پر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق
کوئٹہ میں پنجگور کے علاقے خدا آبادان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، محنت مزدوری کیلئے آئے 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر…
وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے ملاقات
امریکی صدر جوبائیڈن سےوزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیویارک میں امریکی صدر کی طرف سے دیے گئے عشائیہ کے دوران امریکی…
حسن نصر اللہ کا قتل اسرائیل کی بزدلانہ دہشت گردی ہے ،مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کو اسرائیلی کا بزدلانہ اقدام ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حسن نصر اللہ کی پوری زندگی اسرائیل…
ملک میں چندعناصر گالی کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، طلال چودھری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں چندعناصر گالم گلوچ کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، ایسے عناصر کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں کی جائے گی، اللہ ہی جانتا ہے اقتدار میں کس…
سندھ کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا شروع
سندھ کے ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شہری گھر یا کسی بھی ملک میں بیٹھ کر آن لائن ڈرائیونگ لائسنس پرمٹ بھی بنوا سکتے ہیں۔ ڈرائیونگ لائسنسنگ کے حوالے سے ایک اور اچھی خبر ہے کہ اب سندھ بھر کے شہری…
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور برہان کے قریب احتجاج کے بعد واپس پشاور روانہ ہو گئے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پشاور واپس…
راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف…
پی آئی اے کا فضائی آپریشن مکمل طور پر فعال ہے، ترجمان
پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کا فضائی آپریشن مکمل طور پر فعال ہے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے راستوں کی بندش کے معاملہ پر پی آ ئی اے کے ترجمان نے…