پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

”ہم ایوارڈز“ لندن میں بڑا میلہ، شوبز ستاروں کی جاندار پرفارمنس، ایوارڈز کی بارش

ہم نیٹ ورک نے نویں ہم ایوارڈز کی شاندار تقریب لندن میں منعقد کی، جہاں شوبز ستاروں نے میلے کو چار چاند لگا دیے۔ ہم اسٹائل ایوارڈز میں یمنیٰ زیدی، رمشا خان، زویا ناصر، دنانیر، عاطف اسلم، عروہ حسین سمیت…

مولانا فضل الرحمن

 چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر اور مولانا فضل الرحمن نے ملک کی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بیرسٹر گوہر…

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل کے لاپتہ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے، محمد اکرم 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب سے لاپتہ تھے۔ محمد اکرم 25 ستمبر کو گھر پہنچے تاہم اہل خانہ نے واپسی کی اطلاع کسی کو نہیں دی…

علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ این او سی دیتے ہیں لیکن جلسہ کرنے نہیں دیتے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ احتجاج ہمارا…

توشہ خانہ ٹو

عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی ، ایف…

جسٹس منیب

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت جسٹس منیب اختر کے عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر…

لاپتہ بھائیوں سے متعلق کیس، عدالت نے ایس ایچ او کو قرآن پر حلف اٹھانے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ 4 بھائیوں سے متعلق کیس میں ایس ایچ او حیات آباد کو قرآن پر حلف اٹھانے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے حیات آباد سے لاپتہ 4 بھائیوں کی بازیابی کیلئے…

ٹیسٹ سیریز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج شام سے شروع ہو گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان جبکہ تیسرا ٹیسٹ 24…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کی تشکیل کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹربیونلز کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختصر…

کار ساز حادثہ

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں کار ساز حادثہ کیس میں گرفتار ملزمہ نتاشا دانش کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزمہ نتاشہ کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ملزمہ کار ساز حادثہ کیس…