پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ایگزٹ…
رائٹ سائزنگ اقدامات، مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار
حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت صنعت وپیداوار کے ادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈیکٹوٹی آرگنائزیشن…
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پولیس میں تمام افسروں و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پولیس میں تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس سلسلہ میں سرکلر بھی جاری کر دیا گیا، سرکلر کے مطابق وفاقی…
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، شمال مشرقی/ وسطی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،…
وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
پیرس: وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ وہ فلسطین، لبنان اور…
مال بردار ٹرین میں آگ لگ گئی
نواب شاہ: سندھ کے علاقے نواب شاہ میں کوئلے لے جانے والی مال بردار ٹرین میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق کوئلہ لے جانے والے مال بردار ٹرین میں لگنے والی آگ نے 10 بوگیوں کو اپنی…
تھانہ سٹی میں دھماکہ دہشتگردی کا واقعہ نہیں، ڈی پی او
صوابی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق صوابی کے تھانہ سٹی میں دھماکہ دہشتگردی کا واقعہ نہیں۔ ڈی پی او ہارون الرشید کے مطابق تھانہ سٹی کے گودام میں شارٹ سرکٹ سے بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔…
ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ
اسلام آباد: ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ ٹال پلازوں پر نئے…
ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا، وزیر داخلہ سندھ
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ عمر کوٹ میں ڈاکٹر شاہ نواز کو جعلی پولیس مقابلہ میں مارا گیا۔ مقابلے میں ملوث اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے…
توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر
راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ دونوں ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر دلائل مکمل ہو…