پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو میڈیکل ایڈمشن ٹیسٹ(ایم ڈی کیٹ) کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دیے کہ ایم ڈی کیٹ کے نتائج عدالت کے حتمی آرڈر سے…

کرم میں لڑائی جاری ، مزید 6 افراد جاں بحق ، تعداد 36 ہو گئی ، شاہراہیں اور تعلیمی ادارے بند

ضلع کرم میں قبائل کے درمیان لڑائی چھٹے روز بھی جاری رہی ، فائرنگ کے تبادلے میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے ، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ پولیس اوراسپتال ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے…

لوئر دیر، تنخواہوں میں کٹوتی، پنشن اصلاحات اور ٹیکسز کیخلاف سرکاری ملازمین

خیبرپختونخوا کے علاقے دیر میں پنشن اصلاحات، تنخواہوں میں کٹوتی اور ٹیکسز کیخلاف سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل آئے۔ لوئر دیر میں پنشن اصلاحات، تنخواہوں میں کٹوتی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف سرکاری ملازمین نے احتجاج کیا، شہید چوک تیمرگرہ…

لکی مروت

لکی مروت میں دہشتگرد حملوں کیخلاف چند روز قبل ہونے والے دھرنے میں شرکت ڈی آئی خان کے پولیس اہلکاروں کو مہنگی پڑ گئی۔ ڈیرہ پولیس کے چار اہلکاروں کو نوکری سے نکال دیا گیا ، ایس پی ایف آر…

اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ڈینگی بخار کے کیسز میں نمایاں اضافے کے پیش نظر ڈینگی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے بعد ڈ ینگی وبا میں واضح اضافہ ہوا ہے اور ستمبر سے شروع ہونے والے…

مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ آنے کے بعد عدالتی فیصلے پررہنمائی کی…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور سیکرٹری صدر مملکت کو فریق بنایا گیا…

حکومت کا ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے

حکومت نے ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ضرورت نہ رکھنے والے افراد جیسے گھریلو خواتین، 6 لاکھ روپے سے کم سالانہ آمدنی والے افراد…

چیف جسٹس

سپریم کورٹ پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں شرکت…

سعودی عرب کو تقریباً 3 لاکھ ڈرائیورز کی ضرورت ہے، رانا مشہود

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے ایک تقریب کے دوران سعودی عرب میں پاکستانی ورکروں کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کو تقریباً 3 لاکھ ڈرائیورز کی ضرورت ہے، اور پاکستانی مزدوروں کو…