پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

رات کے اندھیرے میں آئینی ترامیم لانا ملک کی بدقسمتی ہے، شاہد خاقان عباسی

مری: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں آئینی ترامیم لانا ملک کی بدقسمتی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کو فی الفور اپنا ٹائم پورا کر کے…

کے الیکٹرک کا آن لائن بلنگ سسٹم بیٹھ گیا، صارفین پریشان

کراچی: کے الیکٹرک کا آن لائن بلنگ سسٹم بیٹھ گیا۔ جس کے باعث صارفین پوسٹ آفس میں لمبی لائنیں لگا کر بل جمع کرانے پر مجبور ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کا آن لائن بلنگ سسٹم بیٹھ گیا۔…

پاکستان نے شہریوں کو لبنان کے سفر سے روک دیا

لبنان میں پاکستانیوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ لبنان میں حالیہ حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو سختی سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اگلے…

وزیراعظم کا آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری پر اظہار اطمینان

وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری پر اظہار اطمینان کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معاشی اصلاحات کانفاذ تیزی سے جاری ہے،کاروباری سرگرمیوں اور سرمایہ کاری میں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت کا…

پی ٹی آئی آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک مرتبہ بھر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے…

آئینی عدالت کے قیام کے حق میں ہیں، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ آئینی عدالت کے قیام کے حق میں ہیں۔ سینئر صحافیوں سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے آئینی ترمیم اتفاق رائے سے منظور ہو،توسیع مفادات…

ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کیلئے حکومت کا اختیار ختم

ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے قومی اسمبلی خود فیصلہ کرے گی،ارکان…

آئینی ترامیم پرویز مشرف کے پی سی او سے بھی بدتر،فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آئینی ترامیم کو پرویز مشرف کے پی سی او سے بھی بدتر قرار د یتے ہوئے کہا ہے اس کی منظوری سے آئینی بحران مزید بڑھ جائے گا۔ انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

کچے کے علاقے میں تعینات اہلکاروں کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری

محفوظ پنجاب ویژن کے تحت کچے کے علاقے میں تعینات اہلکاروں کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے باضابطہ طور پر ہارڈ شپ الاؤنس کی منظوری دیدی،چوکیوں پر ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے ہارڈ…

منی بجٹ لائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ منی بجٹ لائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی…