پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ، 2 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔  حکام کے مطابق  کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل میں دھماکا خیز مواد…

نان فائلرز کی کیٹیگری ختم،15 پابندیاں لگانے کا فیصلہ

حکومت نے نان فائلرز کی کیٹییگری ختم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے اور ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کو نشانہ بنانے کے لیے متعدد پابندیاں متعارف…

لیسکو کا بجلی چوری میں ملوث افسران و ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوری میں ملوث افسران و ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لیسکو میں انسداد بجلی چو ری مہم کے حوالے سے انجینئر شاہد حیدر کی زیر صدارت…

شہری قومی شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کی غیر ضروری فوٹو کاپیاں ، نادرا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ضروری دستاویزات کی فوٹوکاپیاں کروانے کے حوالے سے عوام کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ نا درا نے ایڈوائزری میں شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے قومی شناختی کارڈز، فیملی رجسٹریشن…

کرم ، لڑائی پانچویں روز میں داخل ، مزید 8 افراد جاں بحق ، تعداد 21 ہو گئی

ضلع کرم میں زمین اور مورچوں کی تعمیر پر شروع ہونے والی لڑائی پانچویں روز میں داخل ہو گئی ، فائرنگ کے تبادلے میں مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اپر، لوئر اور سینٹرل تینوں تحصیلوں…

ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم رات کو کشمیر اور گرد و نواح…

خیبر پختو نخوا

خیبر پختو نخوا حکومت نے  نگران دور میں بھرتی ہونے والے 6 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ نگران دور میں تمام محکموں میں غیر قانونی بھرتیاں…

سپریم کورٹ نے آئین اپنے قبضے میں لے لیا ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے اہم رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین اپنے قبضے میں لے کر آئین دوبارہ لکھنا شروع کر دیا ہے۔ میثاق جمہوریت میں آئینی…

سپریم کورٹ کے اوپر ایک آئینی عدالت بنانا درست نہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اوپر ایک آئینی عدالت بنانا درست نہیں۔ ہمیں نظر آرہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے آئینی…

اسلام آباد میں بھی پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بھی پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایت پر وفاقی پولیس کے لیے سوشل میڈیا پالیسی بنادی گئی۔ اس ضمن میں جاری…