پاکستان
وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے،وزیراعظم سے مطالبہ
وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے،وزیراعظم سے تاجروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اورگیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن نے مطالبہ کر دیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ امجد خان صدر گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن نے…
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 8 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے رزمک کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا، اس دوران دہشتگردوں کے درمیان شدید…
بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا
بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے پورے صوبہ کے ڈپٹی…
اصلاحات کے ذریعے بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے، اویس لغاری
وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کے ذریعے بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے۔ پاور سیکٹرکوبہت سے مسائل کا سامنا ہے،ریفارمزکی ضرورت ہے، پاکستان کوآئی پی پیزکے حوالے سے تحفظات ہیں،…
خیبرپختونخوا میں ملیریا نے وبائی شکل اختیار کر لی
صوبہ خیبرپختونخوا میں ملیریا نے وبائی شکل اختیار کر لی، صوبے میں رواں ماہ 11 ہزار 763 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں ملیر یا سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ گئی…
نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 3 اکتوبر کو لندن روانگی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں دو ماہ کا قیام کریں گے ، وہاں وہ…
غیر ملکی سفارتکاروں پر حملہ ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو ہٹا دیا گیا
سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر حملے پر ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈا پور اور ڈی پی او زاہد اللہ…
ریفارمز ایجنڈے پر عملدرآمد کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو گا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریفارمز ایجنڈے پر مکمل عملدرآمد کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی…
ملک کے بیشتر شہروں میں آج بادل برسیں گے
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج بادل برسیں گے۔ بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا۔ جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈائریکٹر…
افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے معاونت دینے کو تیار ہیں، حافظ نعیم الرحمان
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات کے لیے معاونت دینے کو تیار ہیں۔ فوجی آپریشنز کسی مسئلے کا حل نہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پشاور میں…