پاکستان
بجلی بلز میں کمی،حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
حکومتی کوششوں کےنتیجے میں مسلسل تیسرے مہینے بجلی بلز میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مارچ کےمقابلےاپریل کےبلز7روپے 6 پیسے سے کم کرکے 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ…
روٹی کی قیمت چیک کرنے نواز شریف اور مریم نواز تندور پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے۔ نواز شریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم…
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کی طرف پیشرفت ہوگی، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چند ماہ میں پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کی طرف پیشرفت ہوگی۔ اسلام آباد میں و زیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس بریفنگ میں فیصل بن فرحان نے…
این اے 81 گوجرانوالہ سے ن لیگ کے رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 81 گوجرانوالہ سے ن لیگ کے رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد…
یاسمین راشد نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی چیلنج کر دی
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میاں نواز شریف کی کامیابی کیخلاف…
رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف نے لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر کر دی۔ ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ ملیر میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست پی ٹی…
وزیر اعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ سعودی وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم ہاؤس…
پالیسی سازوں کو فیض آباد دھرنے سے سبق سیکھنا ہوگا، انکوائری کمیشن نے رپورٹ
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے 149 صفحات پر مشتمل اپنی رپورٹ مرتب کرلی، 3رکنی انکوائری کمیشن سابق آئی جی اخترعلی شاہ کی سربراہی میں انکوائری کر رہا تھا، انکوائری کمیشن نے فیض آباد دھرنے سے جڑے محرکات کا جائزہ…
بلوچستان میں وزارتوں کی تقسیم ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے درمیان اختلافات
اتحادی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اتحادی جماعتوں میں بلوچستان کی صوبائی حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر اختلاف پیدا ہو گئے ہیں ۔ ذرائع…
مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی
ملک بھر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حیدر آباد میں چار دن کے اندر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 250 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ حیدرآباد میں فی کلو گوشت کی…