پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا مالاکنڈ کو 2 الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مالاکنڈ ڈویژن کو 2 الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت ترقیاتی پروگراموں کی تیاری کے لیے مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں…

آج سے درجہ حرارت میں اضافے کی توقع، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویوکا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی…

پی آئی اے کا پاکستان کی فتح کا جشن، پروازوں میں کیک کاٹنے کی روایت

لاہور: آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی فتح پر قومی ایئرلائن پی آئی اے نے خوشی منانے کا منفرد اندازاپنایا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن نے تمام ملکی وغیرملکی پروازوں میں کیک کاٹ کرجشنِ فتح منانے…

مریدکے اور فیصل آباد میں دو ٹریفک حادثے، 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

مریدکے اور فیصل آباد میں پیش آنے والے الگ الگ ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر قرشی سٹاپ کے قریب پیش آیا، جہاں…

مودی کا سیاسی کیریئرختم، بھارت کو سائبروارمیں شکست: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی کا سیاسی کیریئرختم، بھارت کو سائبروارمیں شکست دی۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم اورآرمی چیف کے ہمراہ سیالکوٹ…

24 گھنٹے گزرگئے،جناح اسپتال کراچی میں معمرشخص کو ہوش میں نہ لایا جاسکا

جناح اسپتال کراچی میں چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود ایک معمرشخص کو ہوش میں نہ لایا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق جناح اسپتال میں زیر علاج شخص نومبر2020 میں سعودی عرب سے کراچی آیا،بے ہوش معمر شخص کی جیب سے ایک بھارتی…

اسلام آباد، جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس کا 80 فیصد کام مکمل

 اسلام آباد، چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا نے رات گئے جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا۔ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا نے  تعمیراتی رفتاراورمعیار کا جائزہ…

پنجاب یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز 5 جون 2025 سے ہو گا جو 29 اگست 2025 تک جاری…

ایکنک کا اجلاس، 355 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مجموعی طور پر 355.736 ارب روپے کے 9 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ ایکنک کی جانب…

پاک فضائیہ کو مسلم انسٹیٹیوٹ کا شاندار خراج تحسین

مسلم انسٹیٹیوٹ نے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے رافیل کو تباہ اور بھارت کو شرمسار کرنے والے طیارے جے 10 سی کا ہیومن ماڈل بنا دیا۔ دربار سلطان باہو…