پاکستان
وزیر اعظم اور آرمی چیف کا آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ
سیالکوٹ: وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ اور معرکہ حق…
بھارتی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے پاک فوج کے 2 جوان شہید
بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید ہو گئے جس کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی۔ آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت میں زخمی ہونے…
عمران خان
اسپیشل جج سینٹرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے کال پر بات کروانے سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی نظرثانی درخواست مسترد کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی…
کئی غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کیلئے دوبارہ دستیابی ظاہر کر دی
کئی غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کیلئے دوبارہ دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق لوک ووڈ، میکس برانٹ، ٹام کوہلر کیڈمور، ڈیوڈ وارنر، نجیب اللہ زدران، میک ڈرموٹ اورکوشال مینڈس پی ایس ایل کے بقیہ میچز…
بھارت نے سکھوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی
اسلام آباد: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر بھارت نے سکھوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے لیے 500 سکھ یاتریوں کے پاکستان کے دورے پر غیر یقینی صورتحال پیدا…
پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو بارے الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے پنجاب نے درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو بارے الرٹ جاری کردیا ہے۔ صوبہ بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے…
واہگہ اٹاری پوسٹ
واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار پرنم کمار سنگھ کو بھارتی حکام جبکہ پنجاب رینجرز کے محمداللّٰہ کو پاکستانی حکام کے…
مودی ہر بار باتوں سے عوام کو مطمئن نہیں کرسکتے ، وزیر اعظم آزادکشمیر
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا ہے کہ مودی ہر بار باتوں سے عوام کو مطمئن نہیں کر سکتے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے سیکٹر مناور، قلعہ چھپڑ اور پٹوئیاں کا دورہ کیا۔ انہوں…
پاکستان سپر لیگ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں سیزن کے بقیہ میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔ شائقین کرکٹ ٹکٹ نجی کوریئر کمپنی کی مقررہ برانچز سے حاصل کر سکیں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بنچ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار…