پاکستان
پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ای ایف ایف پروگرام کی دوسری قسط جاری کردی ہے۔ مرکزی بینک نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2…
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ سستی ہوسکتی ہے، کے الیکٹرک نے ایف سی اے کی مد میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر…
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کا وفد بجٹ تیاری کے سلسلے میں طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان نہ پہنچ سکا، جس کے باعث آج ورچوئل مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کی پاکستان آمد آئندہ ہفتے…
خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ ملک کے جنوبی میدانی علاقوں میں دن کے اوقات…
سندھ حکومت
سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی نے کل 15 مئی کو ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ دہشتگرد بھارت کی جارحیت کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج…
پاکستان اور بھارت میں امن کیلئے روس کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹ
ماسکو، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں امن کے فروغ کیلئے روس کردارادا کرے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ماسکو میں روسی کونسل آف فیڈریشن کی چیئرپرسن ویلنٹینینا ماتویینکو سے…
بلاول بھٹو سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ کے معاملات پر اہم مشاورت
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبہ سندھ سے متعلق مختلف سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
کراچی، ملیر ہالٹ کے قریب بجلی بندش پر احتجاج، ٹریفک معطل
کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب بجلی کی طویل بندش کے خلاف مکینوں نے احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق مظاہرین کے احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے کی طرف…
کراچی، جناح اسپتال لائے گئے معمرشخص سے دو بھارتی پاسپورٹ برآمد
کراچی کے جناح اسپتال میں نیم بے ہوشی کی حالت میں لائے گئے ایک معمر شخص سے دو بھارتی پاسپورٹ اور ایک بھارتی شناختی کارڈ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص شام 6 بجے کے قریب صدر کے…
ترکیے، پاکستان دوستی اتحاد، اعتماد اور بھائی چارے کی روشن مثال ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی اتحاد، اعتماد اور بھائی چارے کی درخشاں مثال ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے بردباراورپُرامن رویے کو سراہتے ہوئے مسئلہ…