پاکستان
پاکستانی قوم نے دشمن کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم نے دشمن کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، بھارت کا رویہ جارحانہ، شدت پسندانہ اور علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔ صدر مملکت نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا…
پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل کا حل نکالنا چاہیے،بنگلا دیشی سفیر
بنگلا دیش کے سفیر کا کہنا ہے کہ خطے میں امن و امان کی صورتحال خراب نہیں ہونی چاہیے،ہم کسی بھی قسم کی ٹینشن کے حامی نہیں ہیں۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے بھی مشرقی…
پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطلی کے اقدام پر بھارت کو خط لکھ دیا
پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام پر بھارت کو خط لکھا دیا، جس میں معاہدے کی معطلی کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی سیکریٹری آبی وسائل سید علی مرتضیٰ کی…
400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف
ایس – 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف ہے۔پاکستان نے بھارتی ایس-400 ڈیفنس سسٹم کو مؤثر طریقے سے تباہ کیا اور ٹھوس شواہد بھی عالمی برادری کے سامنے رکھ دیے۔ بھارتی صحافی نے پرانی تصاویر…
عازمین کی روانگی، حج پروازوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز
پاکستان سے جدہ کے لیے حج پروازوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج ہو گیا۔ ذرائع کے مظابق جدہ ایئرپورٹ سے عازمین مکہ مکرمہ روانہ ہوں گے، آج شام تک دو پروازوں کے ذریعہ 633 پاکستانی عازمین کو سعودیہ پہنچایا…
پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے والے بھارتی طیاروں کی تعداد بڑھ گئی
پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے والے بھارتی طیاروں کی تعداد بڑھ گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے والے بھارتی طیاروں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ ’آپریشن بُنیان مرصوص‘‘کے دوران…
بھارت کی سفارتی تنہائی اور آپریشن سندور پر عالمی تنقید
اسلام آباد: بھارتی میڈیا کے مطابق آپریشن سندور کے دوران بھارت کو کسی پڑوسی ملک کی حمایت حاصل نہ ہو سکی۔ مودی سرکار کی سفارتی اور جنگی ناکامی پر نیو انڈین ایکسپریس نے تنقیدی آرٹیکل جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا…
حسن نواز کے برطانیہ میں تمام کاروبار ٹھپ ،کمپنیاں تحلیل
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے برطانیہ میں تمام کاروبار ٹھپ ہو گئے،تمام کمپنیاں تحلیل کردی گئی ہیں۔ حسن نواز 7 کمپنیوں کے ڈائریکٹر تھے، ساتوں تحلیل کر دی گئیں،حسن نواز کی بڑی کمپنی فلیگ…
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 19 مئی سے بارشیں متوقع
شدید گرمی سے پریشان حال عوام کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 19 مئی سے آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق مغربی…
فوجی عدالتوں کی سزائیں درست قرار
پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو درست قرار دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو درست قرار دیتے ہوئے سزاؤں کے خلاف…