پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

درآمدی محصولات میں کمی سے بین الاقوامی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ درآمدی محصولات میں کمی سے بین الاقوامی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ…

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں 40 ارب روپے کے کرپشن کے معاملے پر محکمہ خزانہ کے مزید 10 افسران معطل کر دیئے گئے۔ معطل ہونے والوں میں ایک گریڈ 18 اور 3 گریڈ 17 کے افسران شامل ہیں ،…

امریکہ کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے دوبارہ تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پشاور میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و…

کوہستان میں مبینہ مالی کرپشن ، خیبر پختونخوا حکومت کا تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کوہستان میں مبینہ مالی کرپشن سے متعلق خیبر پختونخوا کابینہ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کوہستان میں مبینہ مالی کرپشن سے…

پاکستان کی افواج کی نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے، صدر آصف زرداری

صدر آصف زرداری نے یوم تشکر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ کامیابی صرف پاکستان کی افواج کی نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے۔ صدر مملکت نے اپنی مسلح افواج پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…

کوئٹہ میں 3.1 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 38 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز…

یوم تشکر ، وفاق اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے

بھارتی جارحیت کے جواب میں معرکہ حق میں فتح پر آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع پر پاک…

پاکستان نے بھارت کوریاستی قوت سے شکست دی،مولانا فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کوریاستی قوت سے شکست دی،پاکستان نے بھارت کے غرور کو خاک میں ملادیا۔ کوئٹہ میں مودی اسرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

سینیٹ اجلاس، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ اجلاس میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےقرارداد پیش کی،متن کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کابھرپور جواب دیا،مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،علاقائی…