پاکستان
وزیرِ اعظم کا بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی پراپیگنڈے اور مزموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیرِ اعظم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی…
چند گھنٹوں میں دشمن کو بھرپور جواب قومی یکجہتی کا ثبوت ہے، آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چند گھنٹوں میں دشمن کو بھرپور جواب قومی یکجہتی کا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے گوجرانولا چھاؤنی…
لوگ کہتے تھے فوج کام نہیں کرتی، اب بتائیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ جو لوگ کہتے تھے فوج کام نہیں کرتی، اب طلبا ان سے سوال کریں، کام کیا ہے یا نہیں کیا؟ کیا آج آپ ان کو ذمہ…
ن لیگ نے ایٹمی دھماکے اور جنگ جیت کر کے ثابت کر دیا پاکستان کا دفاع ہم بہتر کرنا جانتے ہیں ،نواز شریف
صدر ن لیگ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ایٹمی دھماکے اور اب جنگ جیت کر کے ثابت کر دیا پاکستان کا دفاع ہم بہتر کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات…
والد کی ای سی جی نارمل نہیں تھی اور شوگر لیول بھی زیادہ تھا، مہربانو قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مہر بانو قریشی نے اپنے والد کی صحت سے متعلق بتایا ہے کہ ان کی ای سی جی بھی نارمل نہیں تھی، شوگر لیول بھی زیادہ تھا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
مسلح افواج نے بہترین انداز میں ملک کا دفاع کیا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے بہترین انداز میں ملک کا دفاع کیا۔ سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،ملک کومتحد…
فوج کی بہادری کی داستان کتابوں میں بیان کی جائیں گی ، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ فوج کی بہادری کی داستان کتابوں میں بیان کی جائیں گی، اللہ نے ہمیں ہرمیدان میں فتح دی، اب ہماری جنگ دہشت گردوں کے خلاف ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ…
مودی سرکار کو سچ کڑوا لگنے لگا، بھارت میں شیری رحمان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی نبد
مودی سرکار کو سچ کڑوا لگنے لگا، پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا بھی بھارت میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ بھارت میں اظہارِ رائے پر قدغنیں نئی آہنی دیوار…
61 ارب روپے کے قرض جاری، پنجاب میں نئے کاروبار شروع کرنے کا ریکارڈ قائم
پنجاب میں تین ماہ میں 61 ارب روپے کے قرض جاری کئے گئے جس سے صوبے میں نئے کاروبار شروع کرنے کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت آسان کاروبار فنانس اور کارڈ سے متعلق…
شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف، پی آئی سی منتقل کر دیا گیا
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ ان کے وکیل رانا مدثر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو نماز فجر کے بعد دل…