پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

جناح ہاؤس

انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس پر ہونے والے حملے میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 24 مئی کی تاریخ مقرر کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے پر سماعت کی،…

بھارت خطے خاص طور پر پاکستان میں دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے ، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت خطے، خاص طور پر پاکستان میں دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ غیر ملکی ٹی وی سےآر ٹی عریبیہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی…

جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے کرفیو سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اتوار کی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو…

ملک بھر میں گرمی کی شدت مزید تین دن برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

ملک میں گرمی کی شدید لہر مزید دو سے تین دن برقراررہے گی ، جبکہ بعض مقامات پر بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب ، سندھ ، بلوچستان میں درجہ حرارت 4…

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے کم عمر بچوں کی شادیوں پر پابندی سے متعلق بل کی منظوری دیدی۔ بل کے متن کے مطابق نکاح رجسٹرار کم عمر بچوں کی شادی کا اندارج نہ کرنے کے پابند ہونگے، نکاح پڑھانے والا شخص نکاح…

اے این ایف کی8کارروائیوں میں خاتون سمیت14ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے ملک بھر میں 8 مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کر کے 5 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 245.15 کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این…

کراچی اورنگی ٹاؤن میں منشیات فروشوں کا ری ہیب سینٹر پرحملہ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں منشیات فروشوں نے منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے ادارے (ری ہیب سینٹر) پر دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے ادارے میں توڑ پھوڑ کی، زیر علاج افراد کو زبردستی…

جنگ شروع ہوئی تو بھارت کی اصلیت سامنے آگئی، مولانا بخش چانڈیو

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جنگ شروع ہوئی تو بھارت کی اصلیت سامنے آگئی۔ ہم نیوز کے پروگرام  ” کوئسچن آور” میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا…

لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ییلو لائن ٹرین چلانے کا منصوبہ تیار، فزیبلٹی مکمل

لاہور، جدید پبلک ٹرانسپورٹ نظام کی جانب اہم پیش رفت، حکومت پنجاب نے کینال روڈ کے اطراف الیکٹرک ٹرین چلانے کیلئے “ییلو لائن ٹرین” منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرلی ہے۔ ییلو لائن منصوبے کا ابتدائی تخمینہ 60 سے 80…

مسلح افواج نے دشمن کا غرورخاک میں ملا دیا، بھارت کومنہ توڑ جواب ملا: عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی مؤثر کارروائی نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا ہے، بھارت کو منہ توڑ جواب ملا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ بھارتی فوج…