پاکستان
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی، رضوان سعید شیخ
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی۔ واشنگٹن میں یوم تشکر کے موقع پر پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کی ملاقات
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں آہنی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے وزارت داخلہ میں ملاقات…
اے ایس پی انعم شیر خان نے ورلڈ پولیس سمٹ کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا
پاکستان پولیس نے بین الاقوامی سطح پر ایک شاندار اعزاز حاصل کر لیا، اے ایس پی انعم شیر خان نے ورلڈ پولیس سمٹ کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اے ا یس پی انعم شیر…
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان میں آج سخت گرمی پڑے گی، ملک کے جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری زیادہ…
یومِ تشکر پر اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شاندار قومی سرگرمیاں
یومِ تشکر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بھرپور قومی سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ شہرکی بلند عمارات پر قومی پرچم کے رنگ بکھیر دیے گئے جبکہ مرکزی شاہراہوں کو خصوصی طورپرسجایا گیا، انتظامیہ کی…
یومِ تشکرپروفاقی دارالحکومت کی فضاؤں میں پاک فضائیہ کا شاندارفلائی پاسٹ
یومِ تشکر کی تقریب کے دوران وفاقی دارالحکومت کی فضائیں پاک فضائیہ کے شاہینوں کے شاندار فلائی پاسٹ سے گونج اٹھیں۔ معرکہ حق کی اس تقریب میں پاک فضائیہ نے اپنے جذبۂ ایمانی، قومی وفاداری اور پیشہ ورانہ مہارت کا…
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کے دوران جنوبی ایشیا میں امن و…
چیئرمین پی ٹی آئی نے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور رابطوں کی تردید کر دی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور رابطوں کی تردید کر دی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت ہوگیا ،معاملات سلجھانے کی ضرورت ہے ،بانی پی ٹی آئی کوئی…
دہشت گردی کے مسئلے کا مستقل حل چاہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے مسئلے کا مستقل حل چاہتے ہیں،ہمیں بین الاقوامی فورم پر دہشت گردی پر بات کرنے سے کوئی اعتراض نہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے افغان وزیر…
میڈیا ہمارا فخر،بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ میڈیا ہمارا فخر ہے،میڈیا کا کردار پورے معاملے میں شاندار رہا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جو جواب…