پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

معرکہ حق میں تاریخی فتح پربھارتی جارحیت اور جھوٹ بےنقاب کرنےکیلئےڈوزیئرجاری

معرکہ حق میں تاریخی فتح پربھارتی جارحیت اور جھوٹ بےنقاب کرنےکیلئےڈوزیئرجاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈوزیئر میں تاریخی کامیابی، پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش کئے گئے ہیں،آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق، سیٹلائٹ تصاویر ڈوزیئر کاحصہ ہیں۔ پہلگام…

کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہوگا،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ اپنی وابستگی کااظہار کرتے ہیں،بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا ہوا ہے،وہاں کے لوگ پاکستان کے ساتھ آنا چاہتے ہیں۔ بھارت اسرائیل مردہ باد مارچ…

بھارت دوبارہ مس ایڈونچر کرے گا تو بھرپور جواب دیا جائے گا،اسحاق ڈار

بہادر مسلح افواج نے دشمن کو بری طرح شکست دی،اسحاق ڈارپہلگام واقعے کے بعد بھارت نے ہمارے اوپر ڈپلومیٹک ایکشن لیے،اسحاق ڈاربھارت نے پہلگام واقعے کے بعد پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیئے،اسحاق ڈاربھارت نے سندھ طاس معاہد ے کو معطل…

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش

دن بھر کی شدید گرمی کے بعد شام ڈھلتے ہی ملک بھر کے مختلف شہروں میں آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی ہوائیں چلنے…

بھارت کیخلاف عظیم کامیابی کے بعد منظر نامہ بدل گیا،امیر مقام

وفاقی وزیرامیر مقام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے سفارتی سطح پر بھارت کا جھوٹ بے نقاب کیا،بھارت کیخلاف عظیم کامیابی کے بعد منظر نامہ بدل گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر ایک…

کوہ پیما سرباز خان

پاکستان کے کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔ سرباز خان یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے پہلے کوہ پیما بن گئے…

پی ایس ایل

پی ایس ایل سیزن 10 میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلا ف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جبکہ دوسرے میچ…

مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترکیے کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات ، تجارتی تعاون، علاقائی امن اور ثقافتی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز نے بھارتی جارحیت پر ترکیے کی پاکستان کی دوٹوک حمایت…

سوات میں 4.7 شدت کا زلزلہ ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی، زلزلے کی گہرائی 205 کلو میٹر جبکہ…

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دشمن اب کسی بھی مس ایڈونچر سے قبل سو بار سوچے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں مرکز مصطفیٰ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مرکز کے مختلف سیکشن دیکھے…