پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین ژانگ یوژیا نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی ، علاقائی…

روز گار کیلئے متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی

روزگار کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نئی شرط عائد کردی گئی۔ یہ اقدام شکایات کی روشنی میں سامنے آیا ہے، بیورو آف امیگریشن نے یواے ای ایمپلائمنٹ ویزے کیلئے نئی شرط…

بیرونی امداد

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو ایک ارب 72 کروڑ ڈالر کی بیرونی امداد موصول ہوئی۔ سالانہ ہدف کے مقابلے میں جولائی تا اکتوبر 8.88 فیصد فنڈز ہی حاصل ہو سکے۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے…

سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ جس بھی سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے…

الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

رواں مالی سال اب تک گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس دوران الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق بسوں و ٹرکوں کی فروخت میں 82 فیصد، جیپوں، پک اپ…

مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔ ناکامیوں اور کوتاہیوں کو چھپانے کے…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا ویڈیو لنک پر پیش ہوئے…

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

دو دن میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی ہو گئی۔ انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ آج مرغی کا گوشت مزید 7 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد سرکاری نرخنامے میں…

معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے آگے” میں گفتگو…

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور عمر ایوب بھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما ڈی چوک سے مانسہرہ پہنچ چکے…