پاکستان
پنجاب پولیس کا کچہ میں لونڈ گینگ کیخلاف آپریشن،3 مغوی بازیاب
پنجاب پولیس نے راجن پور کےعلاقے بنگلہ اچھا میں لونڈ گینگ کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا،3 مغوی بازیاب کرا لئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ایریا تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود میں 3 مغویوں کی بازیابی کیلیے انٹیلی جنس…
عمران خان جیل میں ملاقاتیوں سے کہتے ہیں مجھے نکالو، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عمران خان میٹنگ کے لیے بلاتے ہیں اور کہتے ہیں مجھے نکالو،ان کے پاس اگر کوئی معاشی حل ہے تو بتائیں۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پی ٹی آئی پر طنز کرتے ہوئے کہا…
شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا
لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا۔ حکام کے مطابق ہیلمٹ نہ پہننے اور لین لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں پر موٹرسائیکل سوار کو 55200 روپے جرمانہ عائد…
وحشیانہ طاقت کا استعمال وزیر داخلہ کے حکم پر کیا گیا، سپریم کورٹ بار
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں روف عطاء نے ڈی چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے…
بشریٰ نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کرلی، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے پارٹی اور صوبائی حکومت کو ٹیک اوورکر لیا ہے وہ جلد چیئرپرسن بن جائیگی۔ گورنرکے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان میں ڈپٹی وزیراعظم…
یاسمین راشدکی درخواست ضمانت پر سماعت10دسمبر تک ملتوی
ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت درخواست گزار کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث 10 دسمبر تک ملتوی کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر گذشتہ سال نو مئی کے واقعات…
پی ٹی آئی پر پابندی، فیصل واوڈا نے بڑا دعوی کر دیا
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگنے والی ہے، میں صرف بانی پی ٹی آئی کو بچانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے…
اسلام آبادمیں احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر 8 مقدمات درج
اسلام آباد میں احتجاج میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر 8 مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ مقدمےمیں کار سرکار میں مداخلت ، انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں،مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی…
موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ
موٹروے پرآئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی فیملی کے ہمراہ موجود اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ، 2زخمی ہوئے،موٹروے پولیس نے زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا،آئی جی اسلام آباد…