پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

موٹر وے ایم ٹو، تھری، فور، الیون کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد موٹر وے کھول دی گئی ہے۔ اسلام آباد اور لاہور کے روڈ بھی ٹریفک کے لئے بحال کر دیے گئے ہیں، جہاں کنٹینرز موجود ہیں انہیں ہٹانے کا…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد زبردست تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا…

مریم ریاض وٹو

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے بشریٰ بی بی کو اغوا کیے جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم ریاض وٹو نے کہا کہ کچھ…

شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح سے ناکام ہوئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلیوایریا کا دورہ کیا۔ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوانوں سے ملاقاتیں کیں۔ محسن نقوی…

علی امین

احتجاج کے دوران آپریشن کے بعد غائب ہو جانے کے بعد وزیر اعلیٰ  خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا ویڈیو بیان آ گیا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سیدھی گولیاں برسائی جا رہی…

کارکنان بھاگ گئے، بشری بی بی اب بھی اسلام آباد میں موجود، بہن کا دعویٰ

بشریٰ بی بی کی بہن مریم  ریاض وٹو نے دوعویٰ کیا ہے کہ آپریشن شروع ہوتے ہی کارکنان بھاگ نکلے لیکن بشریٰ بی بی اب بھی اسلام آباد میں ہے۔ بشری بی بی کی بہن  نے کہا کہ  بشریٰ بی…

اسلام آباد میں آپریشن کے بعد شاہراہوں کی صفائی ستھرائی کا کام شروع

پاکستان تحریک انصاف کے شرپسندوں کے خلاف اسلام آباد میں آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع کر دیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ…

راولپنڈی پولیس کا جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن

راولپنڈی پولیس نے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرینڈآپریشن کے دوران 400 سے زائد شر پسند عناصر گرفتار کرلئے،ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ، ایمونیشن، وائرلیس کمیونیکیشن…

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کیخلاف اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان…

پانامہ سکینڈل، جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے پانامہ اسکینڈل معاملے پر جماعت اسلامی کی درخواست نمٹا دی۔ دوران سماعت جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دئیے کہ پانامہ میں مخصوص کیس میں جے آئی ٹی بنائی گئی،علم نہیں پانامہ اسکینڈل…