پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے، بشریٰ بی بی نے جگہ تبدیل کرنے سے انکار کر دیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا…

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کس طرح کے لوگ آئے ہیں اور کارروائیاں کی…

پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں واضح اور دوٹوک فیصلے کا وقت آپہنچا ہے،مزید تاخیر بہت مہنگی پڑے گی۔ سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی…

خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی، بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ ہم…

اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تعلیمی نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے۔ مریم اورنگزیب اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں اسموگ کے خاتمے سے متعلق مختلف اقدامات پر گفتگو…

مریم نواز مری پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب راستوں کی بندش کے باعث اسلام آباد سے بذریعہ ہیلی کاپٹر گھڑیال پہنچیں،مریم نواز گھڑیال ہیلی پیڈ سے سخت سیکیورٹی میں اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ پہنچی۔ صدر مسلم…

لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے ؟عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو پیسے دیکر احتجاج کےلیے لایاگیا،یہ اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے ؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرایہ پرلوگوں کو لاکر کیا ثابت کررہےہیں؟خون…

بیلاروس کیساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلاروس کے ساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کی موجودگی میں مختلف معاہدوں پر دستخط کے بعد گفتگو کرتے ہوئے…

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے تعینات سکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے جوانمردی سے شرپسندوں…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس اور توشہ 2 کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ کیسز پر سماعت اسلام آباد اور راولپنڈی کے راستوں کی بندش…