پاکستان
اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ میں اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔جسٹس مندوخیل نے…
ڈی چوک جو آئے گا وہ واپس نہیں جائےگا،سب کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی، محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی چوک جو آئے گا وہ واپس نہیں جائے گا،سب کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں 33 فیصد تک غیر معمولی اضافہ
اسلام آباد(زاہد گشکوری، مجاہد حسین ،ابوبکر خان) سرکاری اور غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان میں گزشتہ چھ سالوں کے دوران بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں 33 فیصد حیران کن اضافہ ہوا ہے، جس میں 26,000…
تحریک انصاف کے ڈی چوک اسلام آباد دھرنے کا مقام تبدیل ہونے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک اسلام آباد دھرنے کا مقام تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی سے پی ٹی آئی وفد کی آج2 ملاقاتیں ہوئیں،حکومت اور پی ٹی آئی میں کشیدگی کم…
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع
حکومت پنجاب نے منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ 144 میں توسیع کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک…
پی ٹی آئی کا احتجاج،کیا تعلیمی اداروں میں کل بھی چھٹی ہوگی؟اعلان کردیا گیا
آل پاکستان پرائیویٹ سکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ صدرایسوسی ایشن ڈاکٹر ملک ابرار حسین کا کہنا ہے 26 نومبر بروز منگل راولپنڈی اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی…
وزیراطلاعات کی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی تردید
وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی تردید کر دی۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ تحریک انصاف کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ…
9مئی کو فسادات برپا کرنے والے ایک بار پھر پر تشدد کارروائیاں کر رہے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملہ قابل مذمت ہے، فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی…
پی ٹی آئی احتجاج: شرپسندوں کا اہلکاروں پر حملہ، پولیس کانسٹیبل شہید
پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے شرپسند کارکنوں نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا جس کے باعث پنجاب پولیس کے کانسٹیبل مبشر سر پر چوٹ کے باعث شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کانسٹیبل مبشر…
نواز شریف مری پہنچ گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف راستے بند ہونے کی وجہ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد سے گھڑیال ہیلی پیڈ پہنچے۔ ن لیگ کے صدر گھڑیال ہیلی پیڈ سے کشمیر پوائنٹ اپنی…