پاکستان
صحافیوں کو بھی اپنا “کوڈ آف کنڈکٹ” بنانا ہو گا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صحافیوں کو بھی اپنا کوڈ آف کنڈکٹ بنانا ہو گا۔ وی لاگ کریں لیکن بات شائستگی سے کریں۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت…
ملک بند ہونے سے ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب ہے، مفتاح اسماعیل
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک بند ہونے سے ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب ہے۔ عوام نے 8 فروری کو جو فیصلہ کیا وہ حکومت نے تسلیم نہیں کیا، پی ٹی…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہم اپنے پلان کے تحت پیش قدمی کر رہے ہیں، حکومت مطلبات پورے ہوئے بغیر احتجاج کے خاتمے کا نہ سوچے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ہم…
اسلام آباد میں کنٹینر کے پاس نئے نویلے جوڑے کا فوٹو شوٹ
اسلام آباد میں نوبیاہتا جوڑا راستہ بند کرنے کے لئے لگائے گئے کنٹینرز کو فوٹو شوٹ کے لئے منتخب کرکے مشہور ہو گیا۔ دی ٹیلنٹ اسٹوڈیوز کے نام سے ایک انسٹا گرام پیج پردلہا اور دلہن کی کچھ تصاویر جاری…
عمران خان
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر ہو گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس…
پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہوگئی ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فائنل کال فلاپ ہو گئی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا قافلہ ابھی…
احتجاج کے باعث راستوں کی بندش، دلہا موٹر سائیکل پر ہی دلہن لے گیا
لاہور میں راستے بند ہونے کی وجہ سے دلہا اپنی دلہن کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر رخصت کرکے لے گیا۔ احتجاج کے باعث شہر بھر میں راستے بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،…
عمران خان
تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کا…
پی ٹی آئی میں حب الوطن لوگ موجود ہیں، حکومت سے اتحاد ہماری مجبوری ہے، گورنر پنجاب
اسلام آباد: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں حب الوطن لوگ موجود ہیں۔ جبکہ حکومت سے اتحاد ہماری مجبوری ہے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے…
بلوچستان
کوئٹہ کے مغوی طالبعلم کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان کے مختلف شہروں میں پہیہ جام ہڑتال جاری ہے، کوئٹہ، لورالائی اور کوہلو میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیں۔ گزشتہ روز مغوی طالبعلم مصور کاکڑ کی عدم…