پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں،بہن مریم ریاض وٹو

سابق خاتون اول کی بہن مریم ریاض وٹوکا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا بشریٰ بی بی سے میرا…

آرمی چیف نے اسلام آباد میں فسادیوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کیا، شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے اسلام آباد میں فسادیوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونےوالے واقعے کی بھرپور مذمت کرتےہیں،ہماری…

اسلام آباد میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال، تعلیمی ادارے کل کھلیں گے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرے کے بعد معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں تمام تر تعلیمی ادارے کل دوبارہ کھول دیئے جائیں گے جب کہ تمام شاہراہوں پر…

عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرفیصلہ…

تحریک انصاف والے نہیں چاہتے عمران خان جیل سے باہر آئیں،ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والے نہیں چاہتےبانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا علی امین گنڈا پور ریاست کو…

بیلاروس کے صدر پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ

بیلاروس کے صدر ایلیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد سے وطن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کو الوداع کیا۔ بیلاروس کے صدر کے دورہ پاکستان میں مفاہمتی یاداشتوں کے…

اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئے گی،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو احتجاج کا جے یو آئی نے نہیں کہا، اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئےگی۔ اپنے خطاب میں ان کا…

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد

پاکستان تحریک انصادف پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد سامنے آ گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرتشدد احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا، گزشتہ…

علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ یہ دھرنا ایک تحریک ہے جو بانی پی ٹی آئی کی کال تک جاری رہے گا۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ…

احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے، آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے…