پاکستان
پنجاب حکومت کی جانب سے بلوں میں 14 روپے کا ریلیف،47 فیصد پاکستانی لاعلم نکلے
حکومت پنجاب کی جانب سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں دئیے گئے 14 روپے کے ریلیف سے 48 فیصد پاکستانی واقف جبکہ 47 فیصد نے لاعلمی کا اظہار کیا۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے…
کرم میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری ، مزید 5 افراد جاں بحق
کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد جاں بحق اور…
عمران خان
اسلام آباد احتجاج کے معاملے پر راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے…
جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار موخر
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت…
دشمنوں کو اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمنوں کو اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کے ایک لاکھ کا ہندسہ عبور کرنے پر قوم کو مبارکباد…
پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے؟ آئی جی خیبرپختونخوا
پی ٹی آئی کے احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے مبینہ آنسو گیس کے استعمال کے معاملے پر سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز سے آنسو گیس اسٹاک کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ مظاہرین پر مبینہ سرکاری آنسو…
10 روز میں ریکارڈ 29 ہزار حج درخواستیں موصول
حج درخواستوں کی وصولی جاری ، پہلے دس روز میں 29 ہزار 195 درخواستیں موصول ہو گیئں۔ دستاویز کے مطابق 29 ہزار 15 میں سے 28 ہزار 895 سرکاری حج ، 300 عازمین نے اسپانسرز شپ اسکیم کے تحت درخواستیں…
کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ بڑھتی قیمتوں سے عوام کے مسائل مزید بڑھ گئے ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 400 روپے فی لیٹر ملنے والا تیل اب 510 اور 550…
پارٹی کو سیاسی لیڈرشپ چلائے گی یا بشریٰ بی بی؟ شوکت یوسفزئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی کو سیاسی لیڈر شپ چلائے گی یا بشریٰ بی بی؟ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی ناکام احتجاج پر اپنی لیڈر شپ پر…
راولپنڈی میٹرو بس سروس یکم دسمبر تک معطل رہے گی
راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس آج سے یکم دسمبر تک صدر تا فیض آباد بند رہے گی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بس سروس صدر سے فیض آباد تک بند رہے گی جبکہ…