پاکستان
کراچی کے عازمین حج کیلئے کووڈ ویکسین کی تفصیلات جاری
وزارت مذہبی امور نے کراچی کے عازمین حج کیلئے کووڈ ویکسین کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 65 اور زیادہ عمر کے عازمین حج کیلئے سعودی ہدایات کے مطابق کووڈ ویکسین…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر…
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 170 پولیس اہلکار زخمی اور 11 گاڑیوں کو نقصان پہنچا
راولپنڈی کے سینئر پولیس افسران نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرتشدد ثابت ہوئی، احتجاج کے دوران بہت صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا۔ راولپنڈی میں ریجنل پولیس آفیسر بابر سرفراز نے سی پی او…
اراونڈ دی ٹائون اور ایوارڈز کی تیاری کا احوال ، ہم ٹی وی نے پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کیا
کراچی ( شازیہ انور ) پاکستانی تفریحی صنعت میں بہت سے انقلابی اقدامات اٹھانے کا سہرا ہم ٹی وی کے سر جاتا ہے، ڈراموں کے معیار کی بات ہو یا انوکھے اور منفرد موضوعات کی۔ ہم ٹی وی نے ہمیشہ…
بانی پی ٹی آئی جیل سے 100 انڈیکس کے لاکھ ہونے پر مبارکباد کا پیغام دے دیں
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے درخواست ہے وہ جیل سے ہی سہی 100 انڈیکس کے لاکھ ہونے پر مبارکباد کا پیغام دے دیں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ آرمی چیف…
پی ٹی آئی کارکنان چیک کریں، بشریٰ بی بی کہیں “دو نمبر گیم” تو نہیں کھیل گئیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں “دو نمبر گیم” تو نہیں کھیل گئیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو…
پٹرولیم مصنوعات
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے…
نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنا آسان ہو گیا۔…
اسموگ تدارک، عدالتی حکم عدولی کرنے والے اسکولوں کو چلنے نہیں دیں گے، عدالت
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں کہا ہے کہ عدالتی حکم عدولی کرنے والے اسکولوں کو چلنے نہیں دیں گے۔ اسموگ تدارک کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ لاہور ہائی کورٹ نے جاری کر دیا۔ جس…
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان کی سیاست سے مائنس نہیں کیا جا سکتا۔ بانی پی ٹی آئی ایک حقیقت ہیں ان کو تسلیم کر کے آگے بڑھیں۔ اسلام…