پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

شاہ محمود قریشی

جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی سیاسی اور تاریخی غلطی ہو گی۔ لاہور میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود…

پہلا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کوئنز کلب میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام 4 بجے کھیلا جائے گا۔ سلمان علی آغا دوسری بار پاکستان کی قیادت کررہے ہیں جبکہ عمیر بن یوسف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گے۔ بابر…

فہیم اشرف

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے گھر بڑی خوشخبری آئی ہے ، ان کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ جڑواں بچوں کی پیدائش پر قومی کرکٹر کے گھر میں جشن کا سماں ہے۔ قومی کرکٹر…

موسم خشک اور سرد رہے گا ، بعض مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ کئی شہروں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان…

بانی پی ٹی آئی اور حکومت میں انا کا ایشو ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور حکومت میں انا کا ایشو ہے۔ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پی ٹی آئی اور حکومت…

لنڈی کوتل میں کمرے کی چھت گرنے سے5 افراد جاں بحق

خیبر، لنڈی کوتل میں بوسیدہ کمرے کی چھت گرنے کے باعث 13 افراد ملبے تلے دب گئے جس میں 5 جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے آلاچہ میں چھت گرگئی جاں بحق…

لاہور سے 11 دہشتگرد گرفتار، اہم عمارتوں کے نقشے برآمد

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان…

آلودہ شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، ایئر کوالٹی انڈیکس800 ریکارڈ

صوبائی دارالحکومت پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا جبکہ بارش کے امکانات بھی کم ہو گئے۔ شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 800 سے لے کر 290 تک ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ لاہور…

سفری پابندیاں، پی آئی اے کو 450 ارب سے زائد کا نقصان

سفری پابندیوں کے باعث پی آئی اے اور ایوی ایشن کو تقریبا 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں پی آئی اے کو تقریبا 220 ارب روپے کا…

دبئی میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنا قیام مزید بڑھا دیا

دبئی میں چیئرمین پی سی بی  محسن نقوی نے اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کا آج رات دبئی میں ہی قیام کرنے کا امکان ہے، آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج بلائی جا سکتی…