پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

راولپنڈی: محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کے لئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز جاری کر دیں،…

خیبر پختونخوا حکومت

وفاقی حکومت کے مراد سعید کی وزیراعلی ہاؤس کے پی میں موجودگی کے دعویٰ پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آ گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر عطاء تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے…

پراپیگنڈے میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم

ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈے میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کے احکامات کے مطابق جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ،چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی…

پی ٹی آئی کا احتجاج ،علی محمد خان کی مبینہ آڈیو لیک

پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پرعلی محمد خان کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ آڈیو میں علی محمد خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ احتجاج کا اعلان علیمہ خان کے بجائے بیرسٹر گوہر کو…

اسموگ کے خاتمے کے اقدامات،پنجاب کے عوام کا مریم نواز پر اعتمادکا اظہار

پنجاب کے عوام نے اسموگ کے خاتمے کے اقدامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پراعتماد کا اظہارکیا ہے۔ سروے میں 63 فیصد عوام نے رائے دی کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جامع اور مؤثر ماحول دوست اقدامات کئے، مریم نواز…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور پی ٹی آئی پر پابندی زیرغور نہیں، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور پی ٹی آئی پر پابندی زیرغور نہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں…

مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں روپوش،گرفتاری کیلئے چھاپہ مارنا اچھا نہیں لگتا، وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں روپوش ہے ،گرفتاری کیلئے وہاں چھاپہ مارنا اچھا نہیں لگتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا مراد سعید نہ صرف احتجاج…

میانوالی میں تھانے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

میانوالی: پنجاب پولیس نے میانوالی کے تھانہ چاپری پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تھانہ چاپری میانوالی پر خوارجی…

دھرنے اورلانگ مارچ پاکستان کی معیشت کیلئے زہر ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ پاکستان کی معیشت کیلئے زہر ہے،ملک  کو اس وقت امن اوراستحکام کی ضرورت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا پچھلے70سال پاکستان میں سیاسی استحکام…

سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2مختلف آپریشنز

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2مختلف آپریشنز کے دوران 8خارجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ کیپٹن سمیت 2 جوان شہید ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے بکاخیل میں 5 خارجی دہشت گردہلاک ،9زخمی ہوئے ، فائرنگ کے…