پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کا معذور افراد کےعالمی دن پرپیغام

صدرمملکت آصف علی زداری اوروزیراعظم شہبازشریف کا معذورافراد کے آج عالمی دن پر پیغام دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زداری نے کہا ہے کہ  آج کا دن خصوصی افراد اوران کے خاندانوں کی استقامت کااعتراف ہے، زندگی کے تمام…

ہر وزیر پاکستان پوسٹ کی 5 ہزار آسامیوں پر اپنوں کو نوازتا رہا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پوسٹ میں 5 ہزار اسامیاں خالی تھیں، جو بھی وزیر آتا تھا، ان خالی اسامیوں پر اپنوں کو نوازتا تھا۔ پارلیمانی سیکریٹری مواصلات گل اصغر…

ورکر کبھی لیڈر کی محبت میں ہتھیار لے کر نہیں نکلتا، وزیر اطلاعات پنجاب

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے  کہ ورکر کبھی لیڈر کی محبت میں ہتھیار لے کر نہیں نکلتا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پروگرام ، فیصلہ آپ کا میں کہا کہ  شیل اور افغانی شہریوں کو لے کر سیاسی…

تلخیاں بہت بڑھ چکی ہیں،پاکستان کو جوڑنےکی ضرورت ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے تلخیاں بہت بڑھ چکی ہیں،پاکستان کوجوڑنےکی ضرورت ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ورکرز اپنے لیڈز کے حکم پر باہر نکلتے ہیں ،پی…

ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پراپیگنڈا کیخلاف کریک ڈاؤن…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 14 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے7ججز کیلئے نام دیئے ہیں۔ ان ناموں میں…

جمادی الثانی کا چاند نظرآیا،یا نہیں آیا؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 4 دسمبر کو ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ آج چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الثانی 1446 ہجری بمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھ…

ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول

ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل(منگل) آخری دن ہے ،3 دسمبر تک سرکاری حج اسکیم کا کوٹہ مکمل ہونے…

کراچی والوں کیلئے بجلی سستی کردی گئی

کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی ہو گئی ہے۔ نیپرانےستمبر2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق کےالیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف دسمبر کے بلوں میں دیا…

پی ٹی آئی نے غیر قانونی ہتھکنڈوں سے ملک کی بے عزتی کروائی،شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی  نے غیر قانونی ہتھکنڈوں سے ملک کی بے عزتی کروائی، وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا دھرنوں نے ملک میں ایک ہیجانی کیفیت پید ا کی…