پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

شیخوپورہ

شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کے باعث 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروزوالا میں 5 دسمبر جمعرات کو ضمنی انتخاب…

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومت کا متنازعہ صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا

مظفر آباد: سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومت کا متنازعہ صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا۔ آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں جسٹس خواجہ نسیم، جسٹس رضاعلی خان پر مشتمل فل کورٹ نے بار…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل ، وزارت داخلہ ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے موقع پر کہا کہ لاپتہ افراد واپس آنے پر کہتے…

سائبر کرائم

حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ، جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ مسودے کے مطابق فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے…

ملک میں قیام امن پر سیکیورٹی اداروں کو سلام پیش کرتے ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ملک کے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ انہیں قیام امن میں کردار ادا کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد  نے بشریٰ بی بی کی…

شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزائیں دی جائیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے…

جی ایچ کیو

جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی ،…

نیکٹا اور صوبوں میں کورآرڈینشن بہتر بنانے، دہشتگردوں کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں…

جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…