پاکستان
بلوں کی عدم ادائیگی، پاکستان ریلوے کی بجلی منقطع کرنے کا عمل شروع
کراچی: پاکستان ریلوے کے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی منقطع کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پاکستان ریلوے کو بقایا جات کی عدم ادائیگی کی وجہ…
کوئٹہ میں 3.2 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے بعد لوگ…
ژالہ باری
بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جبکہ وادی نیلم کے سیاحتی مقامات اڑانگ کیل اور اپر گریس نے برفباری کے بعد سفیدی چادر اوڑھ لی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور گردونواح…
الیکٹرک بسیں
پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوںے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 25 اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں…
حافظ حمد اللہ
جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ میرے خیال میں بانی پی ٹی آئی سے…
سرکاری حج سکیم، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کا امکان
سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کا امکان، فیصلہ آج ہوگا۔ مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو گئیں، سرکاری سکیم میں حج درخواستوں کی وصولی…
نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں
صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق شریف فیملی، سیاسی شخصیات، عزیز و اقارب اور ملکی و غیر ملکی مہمانوں سمیت 700 افراد مدعو کئے جائیںگے، حسین نواز…
پانچ سالوں میں17 لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب روانہ
گزشتہ پانچ سالوں میں تقریباً 17 پاکستانی کارکنوں نے سعودی عرب کا سفر کیاجس سے یہ پاکستانی تارکین وطن کے لئے سرفہرست مقام بنا۔ سعودی عرب کے جنرل شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات…
تحریک انصاف کے51 کارکنوں کو دوبارہ رہائی مل گئی
جیل سے نکلتے ہی دوبارہ گرفتار ہو جانے والے پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ کے 51 کارکنوں کو دوبارہ رہائی مل گئی۔ جن میں سابق وزیر قانون پنجاب اور رکن قومی اسمبلی چوہدری خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ کے تین کزن کاشف…
یوٹیلیٹی سٹورز کو فنڈز کی کمی کا سامنا، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن فنڈز کی کمی کا شکا، ماہ نومبر کی تنخواہیں ملنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز ذرائع کے مطابق ماہ اگست میں حکومت کی طرف سے سٹورز کو مکمل طور پر بند کرنے اور وہی احکامات…