پاکستان
عوام کو جھٹکا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3روپے72 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا اب پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے مقرر کی گئی ہے۔…
مریم نواز کو چین کی طرف سے سرکاری دورے کی خصوصی دعوت
چین کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو 8 روزہ سرکاری دورے کی خصوصی دعوت دی گئی ہے مریم نواز سرکاری دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی۔ چین کی حکمران کمونسٹ پارٹی…
بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو بشری بی بی،گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے،فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا دعوی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو بشری بی بی،گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے بیان پر آج بھی…
بات چیت یا لاٹھی، سیاسی استحکام لانا ہو گا، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے واضح کر دیا ہے کہ بات چیت سے یا لاٹھی سے سیاسی استحکام لانا ہو گا۔ کراچی میں یومِ تاسیس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نو مئی اور…
سیکیورٹی اہلکاروں پر بے رحمانہ تشدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں پر بے رحمانہ تشدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے یہ بات سی ایم ایچ راولپنڈی کے دورہ کے دوران کہی، وزیرا علیٰ پنجاب نے پرتشدد احتجاج…
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نہیں لگ سکتا، ایسےحالات نہیں، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کر نے کے حامی نہیں، گورنر راج نہیں لگ سکتا، ایسےحالات نہیں۔ رحیم یار خان میڈیا سے…
ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی کو ہٹانے سے متعلق علم نہیں۔اس سے…
سونا 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے تولہ ہو گیا
سونا آج پھر سستا ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار200 روپے کا…
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے گریڈ 16 سے 18 کی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان ملک کے مختلف سرکاری محکموں میں اعلی تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوانوں کیلئے سرکاری افسر بننے کا…
احتجاج کے دوران پکڑے گئے افراد کا اسپیڈی ٹرائل ہو گا، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جو لوگ پکڑے گئے ہیں ان کا اسپیڈی ٹرائل ہوگا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملک میں انتشار اور…