پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ…

شدید برفباری، وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران کو بند کر دیا گیا

وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو بند کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی سیزن اختتام پذیر…

مرغی کا گوشت مزید 8 روپے مہنگا ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت گزشتہ چار روز سستا ہونے کے بعد ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے، گوشت کے فی کلو نرخ 461 روپے ہو گئے…

ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کھل گئے

اسلام آباد میں ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کنٹینرز ہٹا کر کھول دیے گئے۔ ریڈ زون کے اطراف سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے اور راستے مکمل بحال ہیں، ڈی چوک پر ابھی مٹی کے ڈھیر موجود…

5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی، وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے ایف پی سی سی آئی کو بجلی سہولت پیکج…

پاکستان ریلوے نے صرف پانچ ماہ میں 33 ارب روپے کما لئے

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ریلوے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محکمے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال…

ہم ایوارڈز ہماری اسکرینوں پر جگمگانے کیلئے تیار

ہم ایوارڈز ہماری اسکرینوں پر جگمگانے کیلئے تیار ہے۔ پاکستانی میڈیا سے وابستہ کچھ ایسی تقریبات ہیں جن کے انعقاد کے لوگ منتظر رہتے ہیں جیسے کہ ایوارڈز کے ایونٹس ۔ ہمارے ہاں مختلف پلیٹ فارمز سے ایوارڈز کا انعقاد…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز…

وزیراعلی کے پی کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی عہدے سے  برطرف

  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے برطف کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، مشال یوسفزئی…

مقررہ تاریخ قریب آتے ہی حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی

حج درخواستوں کی وصولی کی مقررہ تاریخ میں آخری 5 دن رہ جانے کے بعد حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی آگئی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق دسویں روز تک 38 ہزار حج درخواستیں وصول ہوئیں، پچھلے سال کی نسبت…