پاکستان
حلقہ پی پی 139، ضمنی انتخابات آج، 8 امیدواروں میں مقابلہ
صوبائی حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں آج ضمنی انتخاب کے حوالے سے پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کی تمام تیاریا ں مکمل کرلی گئی، حلقے میں…
کراچی، پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
کراچی میں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو گھر سے حراست میِں لے لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عطااللہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ…
ایکشن کمیٹی کی کال ،ریاست گیر شٹرڈائون ہڑتال آج ہوگی
مرکزی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ریاست گیرپہیہ جام وشٹرڈائون ہڑتال آج ہوگی۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے صدارتی آرڈیننس واپسی اور اسیران کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں کے قائدین ،وکلاء اور تاجران…
پاسپورٹس کی زیر التوا درخواستیں نمٹانے کیلئے اقدامات جاری
ڈی جی پاسپورٹ امیگریشن کی ہدایات پر نئے پاسپورٹس کی زیر التوا درخواستوں کو ہنگامی بنیادوں پر نمٹانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ امیگریشن میں کافی عرصہ سے پاسپورٹس کی پرنٹنگ میں تاخیر کے مسائل درپیش…
حکومت دروازے بند نہ کرے، پی ٹی آئی ہر جگہ بات کرنے کو تیار ہے، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر آپ دروازے بند کر رہے ہیں تو کھڑکی تو کھلی رکھیں، پی ٹی آئی ہر جگہ بات کرنے کو تیار ہے اور بات ہو گی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری …
وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعلی خیبر پختونخوا کا خط
وزیراعظم شہبازشریف کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے خط لکھ دیا اور خط میں لکھا کہ اسلام آباد میں غیر قانونی گرفتار خیبر پختونخوا کے شہریوں کو فوری رہا کیا جائے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورخط میں اسلام…
گورنر خیبرپختونخوا کا آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق ویڈیو پیغام
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈیتاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس ہونے جارہی ہے ، صوبائی حکومت امن وامان قائم کرنے میں…
پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی جہاز کے عملےکو ڈوبنے سے بچالیا
پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے ہندوستانی مال بردار جہاز کے ڈوبنے کے بعد زندہ بچ جانے والے عملے کے 12 ارکان کو ریسکیو کرلیا۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے اعلامیے کے مطابق تقریباً 10:20 بجے میری ٹائم ریسکیو…
بلاول بھٹو نے مدارس رجسٹریشن بل پر مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کردیئے
جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ملاقات کی اور ان کے مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات دور کردیئے۔ دونوں رہنماوں کی ملاقات سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ پر…
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دو خوارج…