پاکستان
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کر لیے گئے۔ جس کے بعد ان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد…
آزاد کشمیر
آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز ، بازار اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ مظفر آباد، میر پور، باغ، برنالہ اور اٹھ مقام…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے ادارے کی نجکاری کا کیس نمٹا دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری کیس کی…
دسمبر میں بارشیں ہی بارشیں
ملک بھر میں دسمبر کے مہینے میں بارشیں ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے، رواں ماہ میں بارشوں کے تین اسپیل ہوں گے۔ نجی ٹی وی بات کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان ورک کا کہنا تھا…
پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
لاہور: پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لاہور، جہلم، سرائے عالمگیر، پنڈادنخان، دینہ پتوکی، ننکانہ صاحب، سلانوالی سمیت پنجاب کے بیشتر شہریوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو…
گورنر صوبے کے چیف ایگزیکٹیو بننے کی ایکٹنگ نہ کریں، بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر صوبے کے چیف ایگزیکٹیو بننے کی ایکٹنگ نہ کریں۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اے پی سی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ گورنر…
پوری قوم کو پاک فوج کے شہدا اور ان کے اہلخانہ پر فخر ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم کو پاک فوج کے شہدا اور ان کے اہلخانہ پر فخر ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ 2 کیس…
4 دن میں مرغی کا گوشت 60 روپے فی کلو سستا ہو گیا
لاہور، مرغی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دن میں مرغی کا گوشت 60 روپے کلو سستا ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں آج مزید 15 روپے کی کمی…
پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری
لاہور: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام…