پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کا گورنر خیبر پختونخوا کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گورنر خیبر پختونخوا کی طلب کردہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ خیبر پختونخوا…

علی امین گنڈاپور کو سیاست سکھا رہا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں علی امین گنڈاپور کو سیاست سکھا رہا ہوں۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل گورنر ہاؤس کی تاریخ میں پہلی…

جس دن مریم نواز کا حساب ہوگا وہ دن پاکستانی قوم کی فتح کا دن ہوگا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ جس دن مریم نواز کا حساب ہوگا وہ دن پاکستانی قوم کی فتح کا دن ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آر او سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل…

خیبر پختونخوا حکومت کا اگلے سال سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے اگلے سال یکم جنوری سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ خاندان سربراہ کا سرکاری اسپتال یا…

مسافروں کی سہولت کیلئے موٹروے پولیس کی ای ٹکٹنگ ایپ کا آغاز

اسلام آباد: موٹروے پولیس نے مسافروں کی سہولت کے لیے ای ٹکٹنگ ایپ کا آغاز کر دیا۔ جس ڈیجیٹل ٹکٹ پرنٹ ہو گی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے اٹھائیسواں یومِ تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی موٹرویز…

کسی بھی وقت کوئی بڑا ٹرین حادثہ ہوسکتا ہے، رمیش لعل

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے رکن رمیش لعل انکشاف کیا ہے کہ کسی بھی وقت کوئی بڑا ٹرین حادثہ ہوسکتا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلویز کی ذیلی کمیٹی کے کنوینیر رمیش لعل کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ رمیش…

پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کا معاملہ، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ ججز کی تعیانی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی…

125 رکنی جرگہ کرم پہنچ گیا ، امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پولیس نفری بڑھانے کا فیصلہ

کرم میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس نفری بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وقت کا…

جی ایچ کیو

جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ…