پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے دونوں کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ جس کے بعد انہیں رہائی مل گئی۔ عمرایوب ، راجہ بشارت…

خیبرپختونخوا، نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور اسکل ڈویلپمنٹ کیلئے

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور اسکل ڈویلپمنٹ کیلئے پروگرام کا آغاز کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق پروگرام کے تحت نوجوانوں پر 11 ارب 50 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن ، انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں…

حکومت کے مجموعی قرضوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

حکومت کے مجموعی قرضوں کے حجم میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کے مجموعی قرضوں کے حجم میں اکتوبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک…

لندن، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پرحملے کا کیس بند

لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا۔ سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر حملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے…

جب تک ملک میں سیاسی انتشار ہے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں سیاسی انتشارہے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کی لیڈر شپ…

ارکان پنجاب اسمبلی اور وزرا ءکی تنخواہ میں لاکھوں کا اضافہ

پنجاب کابینہ نے ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں  لاکھوں کے اضافے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، کابینہ کی منظوری کے بعد تنخواہوں میں…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں مدراس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پیش کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں فیک نیوز سے متعلق پیکا…

 اپوزیشن لیڈرعمرایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ کی اٹک میں گرفتاری ڈال دی

عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ، راجہ ماجد اورعظیم الدین کی الگ الگ تھانوں میں گرفتاریاں ڈال دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈرعمر ایوب، سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اور ملک احمد چٹھہ کی اٹک میں درج مقدمات…

اسپیکرکا خوارج کیخلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خوارج کیخلاف کامیاب آپریشنزپر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنر میں 8 خوارج کوہلاک کیا، خوارج انسانیت…