پاکستان
شاہین آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں مکمل
جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے گزشتہ روز میچ میں شاہین آفریدی پاکستان کے لئے 100 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ فاسٹ باؤلر شاہین شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کرکے اپنے سسر شاہد آفریدی کی 97…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لئے بیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رقم پاکستان میں پاور ڈسٹری بیوشن کے…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی…
القادر ٹرسٹ کیس: آرڈینس اور رولز آف لاء کیا ہیں؟
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر بننے والے مقدمے القادر ٹرسٹ کیس سے متعلق آرڈینس اور رول آف لا کیا کہتا ہے اس سے متعلق جامع رپورٹ سامنے آ گئی۔ قومی احتساب آرڈیننس (NAO)، 1999 کی خلاف ورزی این اے…
اداروں کا ایک پیج پر ہونا ملک و قوم کیلئےخوش آئند ہے، چودھری شجاعت حسین
سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ اداروں کا ایک پیج پر ہونا ملک و قوم کیلئےخوش آئند ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر امجد کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف پارٹی امور پر تبادلہ…
اگلے سال تمام سرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں میں فیسیں آدھی کردی جائیں گی، علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا(کے پی) علی امین گنڈا پور نے چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی رقم 1.2 ارب روپے سے بڑھا کر 2.4 ارب روپے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال تمام سرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں…
علی امین گنڈاپور کے گارڈز نے پی ٹی آئی ورکرز پر فائرنگ کی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور جب بھاگ رہے تھے تو ان کے کارکنوں نے ان پر پتھراؤ کیا، علی امین گنڈاپور کے گارڈ نے جواب میں اپنے کارکنوں پر فائرنگ کی۔ قومی اسمبلی…
ایف آئی اے کی کارروائیاں، 40 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ادارہ کے خلاف ہرزہ سرائی اور پروپیگنڈا کرنے والے 40 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ نمائندہ ہم نیوز کے مطابق اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف…
عازمینِ حج کے لیے خوش خبری
وزارتِ مذہبی امور نے حج درخواست گزاروں کو بڑی خوش خبری سنا دی۔ 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کروانے والے تمام 79 ہزار عازمینِ حج کامیاب قرار دے دیے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق گذشتہ ایک ہفتہ کی توسیع کے…
بلوچستان میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن، 15 خوارج ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران 15 خارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے…