پاکستان
وفاقی کابینہ
وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے ، جن کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چودھری، بیرسٹرعقیل ملک کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا ،…
پی پی رکن پنجاب اسمبلی کا ڈاکوئوں کیخلاف فوجی آپریشن کا مطالبہ
پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے ڈاکوؤں کے خلاف فوجی آپریشن کا مطالبہ کردیا۔ پی پی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے ممبر ممتاز چانگ نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق آباد میں…
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کا پنجاب میں کتا مار مہم روکنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے فریقین سے 24 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نےکتا مار مہم کے…
قومی اسمبلی کے اجلاس سے پی پی پی ارکان کا احتجاجاً واک آئوٹ
قومی اسمبلی اجلاس میں وزرا کی عدم موجودگی اور سوالات کے درست جوابات نہ دینے پر اپوزیشن تو اپوزیشن حکومتی اتحادی بھی حکومت پر برس پڑے۔ پی پی پی اور ایم کیو ایم نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا،…
ایسے نہیں چلے گا‘ پرویز الہی کی عدم پیشی پر عدالت شدید برہم
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پنجاب اسمبلی…
جناح ہائوس حملہ ،حسان نیازی کی بہن مجرم ، 8 کارکن بے گناہ
جناح ہائوس حملہ سے متعلق جے آئی ٹی نے تفتیش میں حسان نیازی کی بہن کو مجرم اور 8 کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل کے روبرو جناح ہائوس…
محکمہ سکول ایجوکیشن، ریٹائرمنٹ کیلئے اساتذہ سے ڈیٹا طلب
محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا، رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگا ہے کہ…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع، پارلیمنٹ پلیٹ فارم استعمال پراتفاق
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسپیکر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور وزیر قانون اعظم…
پی ٹی آئی کے پاس جاں بحق افراد سے متعلق کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائے،ڈار
نائب وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹراسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس جاں بحق افراد سے متعلق کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہبازشریف…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 خارجی ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 7 خارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ…