پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد، ریڈزون سمیت تمام حساس مقامات کی سکیورٹی سخت

وفاقی درالحکومت میں پارلیمنٹ ہائوس، ڈپلومیٹک انکلیو، صدر وزیراعظم ہائوس سپریم کورٹ ہائی کورٹ سمیت تمام حساس اداروں کے مقامات کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ داخلی و خارجی راستوں پر سخت ترین چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، پولیس کی معاونت…

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر 2.5 روپے فی لٹر بڑھانے کا فیصلہ

ایس آئی ایف سی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایف ای ایم میں 2.5 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جو پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل، اور لائٹ ڈیزل آئل پر نافذ ہوگا۔ موقر قومی اخبار…

قومی حکومت بنانے کی طرف جانا پڑے گا تاکہ سیاسی درجہ حرارت نیچے آئے،فواد

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ قومی حکومت بنانے کی طرف جانا پڑے گا تاکہ سیاسی درجہ حرارت نیچے آئے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا اس…

پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے،فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے اپنے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

حکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں اور معاشی ٹیم کی محنت کے ثمرات ملنے شروع ہو گئے، برآمدات اور ریکارڈ ترسیلاتِ زر سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز…

ہم نے ایسی آزادی نہیں مانگی جو پی ٹی آئی والے مانگتے ہیں،شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سنیٹرشیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے ایسی آزادی نہیں مانگی جو پی ٹی آئی والے مانگتے ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم جلاؤ گھیراؤ کو آزادی نہیں سمجھتے،آصف…

مدارس کی رجسٹریشن کو غیرضروری طور پر گھمبیر بنایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کو غیرضروری طور پر گھمبیر بنایا جا رہا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…

بجلی کے بقایاجات کیلئے وفاق کا چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو واجب الادا بجلی بلز پر خطوط لکھ دیئے۔ چاروں وزرائے اعلیٰ سے فوری طور پر بجلی کے بقایاجات کی ادائیگی یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔ خط…

بشریٰ بی بی کی غیر سیاسی سوچ اور غیر سیاسی فیصلوں نے پارٹی کو تقسیم کیا ،عظمیٰ

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی غیر سیاسی سوچ اور غیر سیاسی فیصلوں نے ان کی پارٹی کو تقسیم کیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو جو…

پی ٹی آئی والے این آر چاہتے ہیں، جو نہیں مل سکتا، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں مل سکتا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…