پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وفاقی حکومت کامزید 6 آئی پی پیز کیساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز کیساتھ بجلی خریدنےکے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنےسے مزید300 ارب روپے کی بچت کا امکان ہے،مزید2ہزار396 میگاواٹ کے6 آئی پی…

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 30 شکایات خارج کردیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا گیا ،سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 30 شکایات خارج کردیں۔ جوڈیشل کونسل نے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمہ کی سیل ایف آئی آر منظرعام پر آگئی

تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرزاہلکاروں کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ تھانہ رمنا میں بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف تہرے قتل کے مقدمہ کی سیل ایف آئی آر منظرعام پر آگئی،اعلی…

ایگزیکٹو کی اکثریت سے سیاسی تعیناتیوں کا خطرہ بڑھ گیا،جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے ججز تعیناتی کے معاملے پر خط لکھ دیا جس میں کہا ہے کہ ایگزیکٹو کی اکثریت سے سیاسی تعیناتیوںکا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور جوڈیشل کمیشن میں عدلیہ اقلیت…

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے ہیں۔ صدرمملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔انہوں نے پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ آرڈیننس 2001 اوراسلام آباد کیپٹیل ٹیریٹوری ٹرسٹ…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرے گا، اس…

عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے…

سینٹ نے نیشنل فارنزک ایجنسی بل کی متفقہ منظوری دیدی

 سینٹ نے نیشنل فارنزک ایجنسی کے قیام کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ بل کے مطابق ریسرچ، فارنزک اور ڈیجیٹل فارنزک کے شعبے قائم کیے جائیں گے ، ڈیجیٹل فارنزک کا شعبہ قومی سکیورٹی کے معاملات میں معاونت…

اسد قیصر

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ اسپیکر کے پاس فاتحہ خوانی کے لیے گئے تھے مذاکرات کے لیے نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مذاکرات عمران خان…

نادرانادرا ڈگری

نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ ڈی جی سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی ایم بی اے کی ڈگری پر دستخط کرنے والے اس وقت جارج میسن یونیورسٹی امریکا کے…