پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرم جرم عائد

لاہور: انسداد دہشتگری عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں پی ٹی آئی…

توشہ خانہ ٹو کیس

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اسپیشل سنٹرل کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت…

عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ…

فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی​ وزیر رانا تنویر کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ آرمڈ فورسز میں نہ ہونے والا شخص آرمڈ فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری…

خیبر پختونخوا حکومت کو نوجوانوں کیلئے فنی تربیت کے پروگرامز کا اجرا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نوجوانوں کی فنی تربیت کے لیے 4 پروگرامز کا اجرا کر دیا۔ خیبر پختونخوا میں احساس ہنر پروگرام پر اخوت مائیکرو فنانس کے ذریعے عملدرآمد کیا جائے گا۔ پروگرام کے لیے رواں مالی سال کے بجٹ…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے۔…

پاکستان کرکٹ بورڈ

پا کستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے باعث ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کیساتھ سفر ختم ہو گیا۔ ٹم نیلسن کو ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن…

خنجراب پاس

پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب پاس کو پہلی بار موسم سرما کے دوران سیاحت کے لیے کھول دیا گیا۔ چین کے شہر تاشکرگن میں اس موقع پر ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، دونوں…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس بلند ترین سطح پر برقرار ہے ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی…