پاکستان
محکمہ موسمیات کا سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی سردی شروع ہوئی ہے اور درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ حالیہ موسم سے زیادہ تر نقصان فصلوں کو…
دوڑ کیوں لگائی؟ موقع سے بھاگنے والے بہانے بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دوڑ کیوں لگائی؟ موقع سے بھاگنے والے بہانے بنا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف
اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق مسافر شکایات درج کرنے کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کرسکتے ہیں، کیو آر کوڈ ایئرپورٹ کے مختلف مقامات پر آویزاں کیا…
ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی، شہری کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد جرمانہ
لاہور: موٹرسائیکل سوار شہری کی مسلسل لاپرواہی کے باعث ایک لاکھ 54 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار شہری کو 86 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے گئے۔…
بیرسٹر گوہر نےحکومت سے مذاکرات شروع ہونے کی تردید کردی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کی تردید کر دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج سے مذاکرات شروع نہیں ہو رہے،…
عزم پختہ ہو تو کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، وزیر اعلیٰ پنجاب
بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر ترقی کا عزم پختہ ہو تو کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے میوزیم آمد پر حکام نے…
مہنگائی کم کرنے کا حکومتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو کم کرنے کا حکومتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔ مہنگائی کم نہیں بلکہ بڑھ رہی…
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی، خواجہ آصف کا الزام
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف…
جائیداد کی خرید و فروخت ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ کے حصول
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس سے استثنیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے کردیا گیا ہے، نان ریذیڈنٹ…
انتخابات میں دھاندلی، سپریم کورٹ نے تین درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دیں
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج کردیں۔ عدالت نے دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردیں، درخواست گزار قیوم خان،محمود اختر…