پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک کیخلاف سازش کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازش کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقی اور سرمایہ…

سول نافرمانی

آج کل ملک بھر میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی دھمکی موضوع بحث بنی ہوئی ہے ، آیا یہ تحریک قابل عمل ہے بھی یا نہیں۔ سول نافرمانی کا مطلب…

اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما  کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ رابطے میں ہیں، چاہتے ہیں کہ حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلائیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر…

دسمبر اور جنوری میں معمول سے کم بارشوں کا امکان

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب کے میدانی علاقوں میں کہر جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ…

پاکستان کسی فتنے کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہر فتنے کو کچل دیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں سکتا اور ہر فتنے کا کچل دیا جائے گا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا، ڈالر کی قیمت میں کی کا سلسلہ بھی برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز…

عمران خان کو اڈیالہ سے پشاور منتقل کرنیکی پیشکش ہوئی تھی ، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما رؤف حسن نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بات چیت جاری ہے، امید ہے یہ آگے بڑھے گی۔ ایک انٹرویو میں رؤف حسن نے کہا کہ موجودہ حکومت…

علما کا مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق حکومتی اجلاس میں علما کرام نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک رکھنے پر اتفاق کیا۔ اجلاس میں پاکستان بھر سے ہر مکتبہ فکر کے جید علمائے کرام…